Yup. Horoscope in Urdu 2020 – 2020 Urdu Horoscope, Capricorn Personality in Urdu – Capricorn Qualities in Urdu, Aries Star Personality in Urdu – Aries Star meaning in Urdu, Pisces Star in Urdu – Pisces Star Personality in Urdu, Aquarius Personality in Urdu – Aquarius Meaning in Urdu, Capricorn Horoscope in Urdu 2019 – 2019 Horoscope in Urdu, Marjan Stone in Urdu – Marjan Stone Price, Virgo Horoscope in Urdu 2019 – 2019 Horoscope in Urdu, Taurus Monthly Horoscope in Urdu 2020 – Horoscope in Urdu, Wazifa for Rishta in Urdu – Wazifa for Rishta Bandish, Wazifa For Hajat in Urdu – Wazifa in Urdu, Wazifa for Success in Exam, Job, Love and Everything, Pisces Horoscope 2020 in Urdu – Pisces Star 2020 in Urdu, Aquarius Star 2020 in Urdu – Aquarius Star Yearly in Urdu, Capricorn Horoscope 2020 in Urdu – Capricorn Star in Urdu, Aquarius Horoscope in Urdu 2019 – 2019 Horoscope in Urdu, Leo Horoscope in Urdu 2019 – 2019 Horoscope in Urdu, Gemini in Urdu – Gemini Star Sign in Urdu. Try observing a young Capricorn at school and you will see. Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment. Either they do not truly intend to be sarcastic. Which means, while control is possible, the person will prove to be quite erratic. They can be appalled because of the person they are dealing with simply will not cooperate or do not get the magnificence of their detailed calculation. To a Capricorn, pessimism is important. Another positive Capricorn personality trait is that they are caring. UrduPoint provides its readers with all sorts of information about Capricorn star in Urdu. Urdu Horoscope of Capricorn is monthly updated. However, you can be sure that you will still get floored once it is thrown at you. Getting truly serious is the name of their game and they can do it like nobody’s business. Friends Your state of mind of the day will settle comfortably in sharing and opening. A Capricorn knows they can have it, because they are calculating, practical, disciplined, and controlling. Not only are Capricorns highly competitive, they are also very reliable, solid, and mature. Yes, it hit everything for me too, and lately every thing about a Capricorn has been very, very true! And so, you can pretty much imagine the amount of control that they exert just to see things through their way. The following full yearly horoscope for Capricorn includes an overview and summary, outer plant influences, major aspects (such as the great Saturn-Pluto conjunction), all New Moons, Full Moons, and eclipses in 2020 and how they specifically affect Capricorn, and horoscopes divided into decans. They do not show remorse for their decision, mainly because this does not involve their emotions when they decided to cut the relationship with the person who wronged them. Especially to those that’s not!!!! Yes, they can definitely intimidate you because of their authoritative vibe, but do not mistake that for pride. We also provide our readers with complete details of which one is Capricorn lucky color, Capricorn love prediction, Capricorn love issues and Capricorn sex life. Lol!! Dreaming is simply not one that dominates the Capricorn personality traits. Thus making them good decision-makers. Rather they help and stand with their friends in their hardships. They dream, they just like to keep it real. On contrary Saturn makes he disciplined Patient and careful that guaranteed his success. you can share monthly urdu horoscope of Capricorn via facebook or visit this page to read urdu horoscope of your star Capricorn. Discipline is so natural to them, like breathing to us humans – not that they are not humans. Our web page also provides with complete information of what is suitable stone for Capricorn. Urdu Horoscope and Zodiac Sign If something is not of their taste, they will do it perfectly but not with whole-heatedly. You can trust them because they never betray friends. Once the other signs are done with judging the Capricorn’s high standards, they will find the Capricorn already basking in the latest achievement they acquired. In cases where a Capricorn is a little too confident for their own good, showing loyalty in public is but a small game to them. Capricorns stick to facts and reality, making their choices grounded and truly reliable. We are people who set very high standards and like to abide by them, its just a side of our personality. Capricorn Personality in Urdu – Capricorn Qualities in Urdu (22 December to 19 January) Awfully Ambitious. Omg!! You can get a detailed Urdu analysis of Capricorn's personality, relationships, love life, health, wealth, profession, diseases, nutrition, lucky color, flower, and stone. Their work is appreciated everywhere and their bosses are always satisfied with their performance. You tell them what to do so their work could get done easier, quicker and more time efficient. Just like loyalty, Capricorns would not bother showing this to the spectators. This Capricorn personality trait stems from two things. Practical minded Capricorn dislikes Fantasies and ridicule. Capricorn personality in urdu / Hindi - Capricorn Star - Burg e jadhi Family You do not have to go headlong and join a heated debate for which you have no idea what really triggered it. The Spanish singer, who has also dabbled in writing and acting, but rode the crest of fame as a singer, particularly with his hit number Livin' la Vida Loca, does not have too many stars in his favor in the forthcoming year, says Ganesha after analyzing his horoscope. I will prove it can be done by a girl and do it twice as fast. I love peace more than money!! Now, if you are looking for the Capricorn personality traits, the one that will stick to your memory is that they are always in the game on mode. I am a Capricorn too. Capricorn individuals are controlled, conscientious, and practical. Capricorn Horoscope in Urdu their ambitions take them to the highest level of success. This sign governs the people born between the 22nd of December and the 19th of January. These unpleasant aspects of Capricorn also left lousy effect on its life if they cannot be treated on time. This is a true Capricorn personality trait, in that you can never find a Capricorn without it. Right on I’m an older Cap and this is exactly who we are. More for me and those I love!!! What do Capricorn Sign possess? جدی علم نجوم کا دسواں برج ہے۔ 23 دسمبر سے لیکر 20 جنوری کے دورانیے میں پیدا ہونے والے لوگوں کا یہ برج ہوتا ہے۔ برج جدی میں کل سترہ ستارے ہیں جن کو ملانے سے ایسی شکل واضح ہوتی ہے جیسے آسمان پر چھلانگیں مارتی ہوئی سینگوں والی بکری ہے۔, برج جدی سے تعلق رکھنے والے لوگ چونکہ زیادہ جذباتی نہیں ہوتے ہیں اسی لئے عشق و محبت کی جانب کم ہی توجہ دیتے ہیں۔یہ لوگ حقیقت کے زیادہ قریب رہنا پسند کرتے ہیں اسی لئے عملی زندگی ہی گزارنا پسند کرتے ہیں پیارومحبت کے جال میں خود کو پھنسانا پسند نہیں کرتے ہیں۔اپنے جذبات کے اظہار کے لئے الفاظ کا استعمال کم ہی کرتے ہیں۔یہ لوگ محنتی ہوتے ہیں انکی محبت میں خلوص اور استحکام پایا جاتا ہے اور ہمیشہ اپنے محبوب سے وفا نبھاتے ہیں۔برج جدی سے تعلق رکھنے والے لوگ چونکہ ہمیشہ سچی محبت ہی کرتے ہیں اسی لئے اپنے محبوب سے بھی سچی محبت کی ہی توقع رکھتے ہیں۔, جدی لوگ ہمیشہ اپنے محبوب کو قیمتی تحائف دے کر حیران کرتے رہتے ہیں۔ کیونکہ انکی فطرت میں کسی کے ساتھ بھی فلرٹ کرنا نہیں ہوتا اسی لئے ایک وقت میں ایک ہی ساتھی رکھتے ہیں۔ہمیشہ اپنے پریمی کے ساتھ سکون سے رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔انکی محبت میں خلوص ،چاہت اور سچائی شامل ہوتی ہے اسی لئے انکی جانب سے تعلقات کے ختم ہونے کا چانس کم ہی ہوتا ہے ۔جن کے ساتھ بھی تعلق رکھتے ہیں اسکو شکایت کا موقع کم ہی دیتے ہیں۔, برج جدی سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنی ہنسی مزاق والی فطرت کی بدولت دوستوں کا ایک مجمع اپنے اردگرد بنائے رکھتے ہیں۔انکی کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو بھی انکے دوست بنیں وہ لوگ ایماندار ،وفادار ان جیسی ہی سوچ کے حامل افراد ہوں۔اپنے دوستوں کے ساتھ کسی بھی تہواروں میں وقت گزارنا پسند نہیں کرتے ہیں۔برج جدی سے تعلق رکھنے والے مرد وخواتین اپنے گھر کے افراد کے لئے مثبت جذبات رکھتے ہیں۔دوستوں کے لئے بڑی قربانی دینے سے اکثر گریز ہی کرتے ہیں۔ہمیشہ اپنے دوستوں کے لئے اپنے جذبات کو چھپائے ہی رکھتے ہیں۔, برج جدی سے تعلق رکھنے والے لوگ کیرئیر کے معاملے میں کچھ زیادہ ہی حساس واقع ہوئے ہیں۔اپنے کیرئیر کو آگے بڑھانے کے لئے نت نئے طریقوں پر عمل پیرا رہتے ہیں۔یہ لوگ اعلی پائے کے مقاصد رکھتے ہیں اورکسی بھی کام کو سنبھالنے کی انکے اندر شاندار خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔یہ لوگ پہلے اپنے اہداف مقرر کرلیتے ہیں پھر اس پر اپنی تمام تر توانائی اور لگن سے کام شروع کردیتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی محنتی اور جفاء کش ثابت ہوئے ہیں اسی لئے اکثر کسی بھی شعبے میں کامیابی ان کو ہی ملتی ہے۔, برج جدی سے تعلق رکھنے والے افراد جن شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ان میں مالی امور کے شعبے، درس و تدریس کا شعبہ اور پراپرٹی ڈیلر کے شعبے شامل ہے۔ اگر یہ لوگ اپنی پسندیدہ شعبوں میں بھی محنت کریں اور ایمانداری کے ساتھ آگے بڑھیں تو انکو بڑی کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔ یہ لوگ نہایت جانفشانی سے کامیابی کے لئے کوشاں رہتے ہیں،روپے پیسے اور دولت سے انکو کچھ زیادہ ہی دلچسپی ہوتی ہے عموماً دولت کمانے اور اسکو جمع کرنے کی فکر میں ہی لگے رہتے ہیں۔جدی لوگوں کو دولت کمانے کے نت نئے طریقے بھی خوب آتے ہیں۔اور دولت کمانے اور آگے بڑھنے کے بیشمار مواقع انہیں ملتے ہی رہتے ہیں۔یہ لوگ پیسہ خرچ کرنے سے بھی نہیں گھبراتے اور اکثر غیر ملکی اشیاء خریدنا ہی انکی فطرت میں شامل ہوتا ہے چاہے وہ کتنی ہی مہنگی ہی کیوں نہ ہو۔, اس برج کا حاکم ستارہ زحل ہے۔ جدی مرد عموماً درمیانہ قد چھوٹی آنکھوں والے ہوتے ہیں۔ یہ پراعتماد اور قابل بھروسہ ہوتے ہیں۔ صبروتحمل اور مستحکم مزاج انکی نمایاں خصوصیات ہیں۔, یہ مرد جلد غصہ میں بھی آجاتے ہیں لیکن فطرتاً سرد مزاج ہوتے ہیں۔ انکی ایک بڑی تعداد مضبوط قوت ارادی کی مالک ہوتی ہے۔ یہ مرد زندگی میں آگے بڑھنے کی بڑی لگن رکھتے ہیں۔ زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے اپنے عزائم کو مختلف انداز میں بروئے کار لاتے ہیں۔ مہذب لوگ ہوتے ہیں اسی لئے دوسروں کا بہت احترام کرتے ہیں۔ بعض اوقات سخت مزاج بن جاتے ہیں اور انکے نزدیک دوستوں کی دوستی صرف فائدہ مندی پر ہی منحصر ہوتی ہے۔, جدی مرد کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت سابقہ واقعات کا بغور مطالعہ کرتے ہیں۔اپنی دلی کیفیت کا اظہار چہرے سے نہیں ہونے دیتے۔ ان کے اندر بےجا مداخلت کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے۔ یہ مرد تمام فیصلے اور امورزندگی مستقل مزاجی سے سرانجام دیتے ہیں۔ یہ لوگ عجلت پسند ،جلد باز اور جوشیلے بالکل بھی نہیں ہوتے ہیں۔ ہر کام سوچ سمجھ کر ہی کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ جدی مرد اپنے رومانوی دور میں بھی سیر و تفریح پر جانا پسند نہیں کرتے ہیں لیکن چالیس اور پچاس سال کی عمر میں انکے اندر گھومنے پھرنے کی خواہش پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اپنی ذات کو ہر چیز سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔, جدی لوگ اپنے مقصد کے حصول کے لئے انتہائی خودغرضانہ رویہ اختیار کرسکتے ہیں۔انکی زندگی کا راستہ سخت بھی ہوسکتا ہے کیونکہ لوگ انکو غلط سمجھتے ہیں۔ یہ مرد ہر قسم کے حالات میں خود کو ڈھالنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہر چیز کو ہرقسم کے حالات کو حقیقت کی آنکھ سے ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اگر کوئی دوسرا ان سے کوئی مشورہ مانگے تو بلاتکلف اسکو مشورہ دیتے ہیں۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے مرد اکثر خوش خلق ، اچھی نیت والے اور دل کے سخی ہوتے ہیں۔ نیکی کے کام میں کوشش کرنے والے ہوں گے۔, یہ برج خانہ مریخ ہے۔ ستارہ امام حسن کا ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے مرد کو چاہئے کہ اپنے دل کا راز کسی کے آگے بھی بیان نہ کرے ۔نماز کی ادائیگی میں کاہلی اور سستی ہرگز نہ دکھائے ۔حرام اور ناجائز مال کی طرف ہرگز توجہ نہ کرے ورنہ نقصان اٹھائے گا۔ حصول دنیا کے لئے کافی کوشش کرسکتا ہے لیکن ملے گا وہی جو نصیب میں لکھا ہوا ہے۔ دوسروں کی عزت اتنی ہی کرے جتنی کہ انہیں دوسروں کی جانب سے عزت و احترام ملتا ہے۔, جدی مرد کے جسم پر ایک تل ہوگا جو دولت و اقبال کی نشانی ہے ۔آخری عمر کے حصے میں کافی مال ہاتھ لگ سکتا ہے۔ چار پایوں والے جانور سے نقصان اٹھاسکتاہے ۔مغرب کی جانب سفر کرنا مبارک ہوگا۔ کسی کو قرض نہ ہی دے تو اچھا رہے گا ۔خیانت کے متعلق سوچے بھی مت۔ بہن بھائی خدمت گزار ہونگے۔, جدی برج سے تعلق رکھنے والے مرد کو جوڑوں کا درد، گھٹنوں میں تکلیف اور جلن کی شکایت ہوسکتی ہے۔ نیا چاند دیکھ کر قرآن پاک کا دیکھنا بہتر ہے۔ اپنی حاجات کی تکمیل کے لئے ربیع الاول کا مہینہ مبارک ہوگا۔ چار اور اٹھارہ برس کی عمر سے اگر محفوظ رہا تو عمر اسکی ایک سو برس تصور کی جائے گی۔ حرام کے مال اور بری چال چلن والے لوگوں سے اسکو دور ہی رہنا چاہئے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے مرد کی قسمت میں اولاد بہت لکھی ہوئی ہے۔, مصیبتوں سے سے خود کو بچانے کے لئے دعا جوشن کبیر اور صغیر دونوں اپنے پاس رکھے ۔ایک نیلی آنکھوں اور بلند قد والا آدمی بلاوجہ اسکے کام میں مداخلت کرسکتاہے اس سے محتاط رہے ۔اس برج والا آدمی غصہ کم ہی کرنا چاہیے۔, اس برج والے آدمی کے لئے مہینہ شعبان کا اور انگوٹھی یاقوت کی راس آئے گی۔نیا چاند دیکھ کر جاری پانی دیکھے اور قرآن پاک کی بھی تلاوت کرے۔, اس برج سے تعلق رکھنے والی خواتین و لڑکیاں دلکش و پرکشش وجود کی مالک ہوتی ہیں۔ یہ بڑی ہی عمل پسند واقع ہوئی ہیں۔ انکے سڈول پیکر اور پر سحر شخصیت کی چاپ سے ہر مرد پہلی ہی نظر میں ہی ان سے متاثر ہوجاتا ہے۔ یہ سکون پسند ہونے کے ساتھ ساتھ غیر ضروری طورپر پریشان بھی رہتی ہیں۔ عمدہ صلاحیتیں رکھتی ہیں مگر رنگ میں بھنگ ڈالنا انکی سب سے بری عادت ہے۔ اعلیٰ حوصلگی ان کی زندگی میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے اور ناامیدی ان کی سب سے بڑی دشمن ہے۔, جدی برج سے تعلق رکھنے والی صنفِ نازک پر بیک وقت کئی موڈ طاری رہتے ہیں،بلاشبہ تمام خواتین اپنے موڈ کی ہی تابع ہوتی ہیں۔کسی کے بھی اچھے اور برے رویے کو جلدی نہیں بھولتیں ۔اس طالع کی عورت بامروت ،ہوشیار اور فراخ روزی ہوگی ۔مایوسی جلد طاری ہوجاتی ہے ۔یہ خواتین اگر کاروبار شروع کردیں تو اپنے کاروبار کو مردوں سے بھی زیادہ کامیابی سے آگے بڑھاسکتی ہیں۔شادی کا معاملہ ہو یا پھر رومانس کا سلسلہ ان کیلئے دونوں ہی ثانوی حیثیت رکھتے ہیں۔ عزت و وقار ،اختیارات اور تحفظات کو زیادہ مقدس سمجھتی ہیں۔ اپنے جیون ساتھی کی دل سے عزت کرتی ہیں۔, جس عورت کا یہ برج ہوگا وہ عورت اونچے قد کی، صاحب مروت، سخی، کام کو جاننے اور سمجھنے والی، محبت کرنے والی، عزت والی فراخ روزی والی، نیک گفتار والی اور امور خانہ داری میں بہت عقلمند اور ہوشیار ہوگی۔, جدی خواتین و لڑکیاں دل سے کم اور دماغ سے زیادہ فیصلہ کرتی ہیں اور پھر ان پر عمل پیراء ہوجاتی ہیں۔ یہ بھی جدی مردوں کی طرح حقیقت پرست ہوتی ہیں اور خیالی دنیا میں کم ہی رہتی ہیں۔رومانس ،عشق و محبت ،سماجی عزت و وقار اور فرائض کے معاملوں کے دوران انکے افکار و خیالات انتہائی انوکھے اور منفرد ہوتے ہیں۔ اپنے کردار و اعمال اور عمدہ حکمت عملی کی وجہ سے مجموعی طورپر اپنی زندگی میں کامیاب ہی نظر آتی ہیں۔, یہ برج خانہ مشتری ہے اور بادی ہے۔ حضرت حواؑ کا برج ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والی عورت کو چاہئے کہ اپنے دل کا حال کسی پر ظاہر مت کرے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ اپنی ایک مراد حاصل کرنے کے لئے اسکو چاہئے کہ خیرات و صدقہ کی کثرت کرے۔ برج کی نسبت سے اسکی قسمت میں کافی اولاد ہے۔ دعا ام الصبیان اپنے پاس رکھے ،تاکہ اسکی اولاد زندہ رہے۔ بہن بھائیوں سے درمیانے درجہ کا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔, پڑوسیوں کے ساتھ اپنے تعلقات اچھے رکھے ۔ہوسکتا ہے اسکی آنکھوں کے تلے اندھیرا سا چھانے لگتا ہو یا پھر دل میں رعشہ سا پھیل جاتا ہواور اگر بدن میں سستی و کاہلی رہتی ہے تو کھٹائی وغیرہ سے پرہیز کرے۔ سونٹھ جوزگل کا سنی شہد میں ملا کر کھائے۔ عمر طبعی ہے۔, جب بھی نیا چاند دیکھے تو برج جدی سے تعلق رکھنے والی عورت کو چاہئے کہ سبزہ یا پھر جاری پانی دیکھے۔ برج کی نسبت سے مہینہ اسے ذی الحجہ کا اور لباس سفید اور سبز راس آئے گا۔ اپنے بالوں میں پھیرنے والی کنگھی کسی کو نہ دے۔ حرزابودجانہ اپنے پاس رکھے تاکہ تمام آفتوں اور بلاؤں سے محفوظ رہے۔, ان شخصیات کا تعلق سیاسی،مذہبی اور کھیلوں کی دنیا سے ہوسکتا ہے۔, ان میں قائد اعظم محمد علی جناح اور قاضی حسین احمد شامل ہیں۔, برج جدی سے تعلق رکھنے والے جن کھلاڑیوں نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ہے ان میں عظیم باکسر محمد علی کلے، آل راؤنڈر کپل دیو اور پاکستان کے مشہور ہاکی کے کھلاڑی صلاح الدین شامل ہیں۔, ان میں دیپکاپڈوکون اور ہریتک روشن کا نام قابل ذکر ہے۔, برج جدی سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں میں مشہور سائنسدان نیوٹن اور چارلس بے بیج کانام اہم ہیں۔, شاعروں میں مشہور شاعر اور ادیب حفیظ جالندھری کا نام سامنے آتا ہے۔, برج جدی سے متعلقہ لوگ خاص طورپر جمعہ کے دن میں کوؤں کو جلیبیاں اور گائے کو پالک کھلائیں۔ ہفتہ کے دن میں متفرق پرندوں کو گھر کی چھت یا میدان میں آبی دانہ ڈالیں۔ جانوروں میں سے کسی کی بھی پرورش نیک ہے۔.

Wolves Talk, New York Giants Logo Svg, Lake County Florida Sample Ballot 2020, Zachary Coffin Age, Satyr Greek Mythology, Fleur De Lis Symbol, Kid Notorious White Christmas, Weather Satellite Tomorrow,